اسلام آباد: ایک شخص نے اپنی بیوی سارہ کو سر پر وار کر کے قتل کر دیا۔


اسلام آباد: تھانہ چک شہزاد کی حدود میں شاہ نواز نامی شخص نے اپنی 37 سالہ بیوی سارہ بی بی کو سر پر وار کر کے قتل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے فارم 46 چک شہزاد کے رہائشی نے اپنی بیوی کو سر پر وار کر کے قتل کر دیا۔ ملزم کی شناخت شاہ نواز کے نام سے ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ کینڈین نژاد مقتول سارہ بی بی شاہ نواز کی تیسری بیوی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کے علاقے کورنگی میں کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ سارہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے پولی کلینک ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملزم معروف صحافی کا بیٹا ہے۔

تبصرے

.



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published.