
Punjab And KPK Elections .وذارت خذانہ نے ۱۰ ارب روپے کا فنڈز پنجاب میں الیکشن کے لے جاری کر دے
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پنجاب اور کے پی میں الیکشن مئی 14 کو کرانے کے لے وذارت خذانہ نے ۱۰ ارب کا فنڈ جاری کیا
الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب اور کے پی میں الیکشن کے لئے 21 ارب روپے درکار ہیں ۔
Government released 10 Bn rupees for Punjab and KP elections
— Mary Zara (@Muhamma36075450) April 8, 2023
Surprising! pic.twitter.com/dMtDozGaen
کے پی کے اسمبلی کے انتخاب کے لے انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بحد رقم ادا کی جائے گی ۔
پاکستان میں 2018 کے عام انتخابات کے دوران، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں کو انتخابی فنڈز مختص کیے تھے۔
فنڈز کی تقسیم مختلف عوامل پر مبنی تھی، جس میں انتخابات میں کسی سیاسی جماعت کے امیدواروں کی تعداد اور گزشتہ انتخابات میں ان کی کارکردگی شامل ہے۔
مزید پڑھیں
Israel-Palestine Update | اسرائیل کا مغربی کنارے اور لبنان پر مکمل حملہ
Top 10 Most Corrupt Politicians In The World | دنیا کے 10 کرپٹ ترین سیاستدان